صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7143
«الوائدة والموءودة في النار إلا أن تدرك الوائدة الإسلام فتسلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زندہ درگور کرنے والی اور زندہ درگور کی گئی، دونوں جہنم میں ہیں، سوائے اس کے کہ زندہ درگور کرنے والی اسلام پا لے اور مسلمان ہو جائے۔“