صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7144
«الواحد شيطان والاثنان شيطانان والثلاثة ركب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک اکیلا مسافر شیطان ہے، دو بھی شیطان ہیں، اور تین ایک قافلہ ہیں۔“