صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7142
«الوائدة والموءودة في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زندہ درگور کرنے والی اور زندہ درگور کی گئی، دونوں جہنم میں ہیں۔“
«الوائدة والموءودة في النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زندہ درگور کرنے والی اور زندہ درگور کی گئی، دونوں جہنم میں ہیں۔“