صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7141
«ويلك! ومن يعدل إذا لم أعدل! قد خبت وخسرت إن لم أكن أعدل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”افسوس تم پر! اگر میں عدل نہ کروں تو اور کون کرے گا! اگر میں عدل نہ کروں تو میں ناکام اور خسارے میں رہوں۔“