صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7136
«ويل للذي يحدث فيكذب ليضحك به القوم ويل له ويل له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس شخص کے لیے خرابی ہے جو بات کرتے ہوئے جھوٹ بولے تاکہ لوگوں کو ہنسائے، اس کے لیے خرابی ہے، اس کے لیے خرابی ہے۔“