صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7137
«ويل للمكثرين إلا من قال بالمال هكذا وهكذا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کثیر مال جمع کرنے والوں کے لیے خرابی ہے، سوائے اس کے جو مال کو یوں اور یوں خرچ کرے۔“