صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7135
«ويل للعرب من شر قد اقترب أفلح من كف يده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عربوں کے لیے اس شر سے خرابی ہے جو قریب آ چکا ہے، کامیاب ہوا وہ جس نے اپنا ہاتھ روکے رکھا۔“