صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7131
«ويحكم! لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”افسوس تم پر! میرے بعد کافر نہ بن جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگے۔“