صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7132
«ويل للأعقاب من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایڑیوں کے لیے جہنم کی آگ سے خرابی ہے۔“
«ويل للأعقاب من النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایڑیوں کے لیے جہنم کی آگ سے خرابی ہے۔“