حدیث نمبر: 7130
«ويحك! إن شأن الهجرة لشديد فهل لك من إبل تؤدي صدقتها؟ فاعمل من وراء البحار فإن الله لن يترك من عملك شيئا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”افسوس تم پر! ہجرت کا معاملہ تو بہت مشکل ہے، کیا تمہارے پاس اونٹ ہیں جن کی زکوٰۃ تم ادا کرتے ہو؟ تو تم سمندروں کے پار سے بھی عمل کرتے رہو، کیونکہ اللہ تمہارے عمل میں سے کچھ بھی ضائع نہیں کرے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الواو / حدیث: 7130
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق د ن] عن أبي سعيد. مختصر مسلم ١١٨٧.