صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7129
«ويح عمار تقتله الفئة الباغية يدعوهم إلى الجنة ويدعونه إلى النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”افسوس ہے عمار پر! انہیں ایک باغی گروہ قتل کرے گا، وہ انہیں جنت کی طرف بلائیں گے اور وہ انہیں جہنم کی طرف بلائیں گے۔“