صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7128
«وهل تلد الإبل إلا النوق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا اونٹ اونٹنیوں کے سوا کچھ اور جنتے ہیں؟“
«وهل تلد الإبل إلا النوق»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا اونٹ اونٹنیوں کے سوا کچھ اور جنتے ہیں؟“