صحیح الجامع الصغیر
حرف الواو— حرف واؤ
الأحاديث المبدوءة بحرف الواو باب: حرف واؤ سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7127
«وهل ترك لنا عقيل من رباع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا عقیل نے ہمارے لیے کوئی گھر چھوڑا ہے؟“
«وهل ترك لنا عقيل من رباع»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا عقیل نے ہمارے لیے کوئی گھر چھوڑا ہے؟“