صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 712
«إذا قال الرجل: هلك الناس فهو أهلكهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص یہ کہے کہ ’لوگ ہلاک ہو گئے‘ تو وہ ان سب میں زیادہ ہلاک ہونے والا (یا اپنی مایوسی پھیلانے کی وجہ سے انہیں ہلاک کرنے والا) ہے۔“