صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 711
«إذا قال الرجل للمنافق: يا سيدي فقد أغضب ربه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص منافق کو «يَا سَيِّدِي» (اے میرے آقا یا سردار) کہتا ہے تو یقیناً وہ اپنے رب کو ناراض کر لیتا ہے۔“