صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 710
«إذا قال الرجل لأخيه: يا كافر فهو كقتله ولعن المؤمن كقتله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص اپنے بھائی کو کہے: ’اے کافر!‘ تو یہ اسے قتل کرنے کے مترادف ہے، اور کسی مومن پر لعنت کرنا بھی اسے قتل کرنے کے برابر ہے۔“