صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 709
«إذا قال الرجل لأخيه: يا كافر فقد باء بها أحدهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص اپنے بھائی کو کہے: ’اے کافر!‘ تو ان دونوں میں سے کوئی ایک یقیناً اس (کفر کے فتوے) کا حق دار ہو جاتا ہے (یعنی اگر وہ واقعی کافر نہ ہو تو کہنے والا خود اس کفر کی زد میں آ جاتا ہے)۔“