صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 708
"إذا قال الرجل لأخيه: جزاك الله خيرا فقد أبلغ في
الثناء"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص اپنے بھائی کو «جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا» (اللہ تمہیں بہترین بدلہ دے) کہے، تو یقیناً اس نے تعریف کرنے کا پورا حق ادا کر دیا۔“