صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7053
«الهجرة هجرتان: هجرة الحاضر وهجرة البادي فأما البادي فيجيب إذا دعي ويطيع إذا أمر وأما الحاضر فهو أعظمهما بلية وأعظمهما أجرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہجرت دو قسم کی ہے: شہری کی ہجرت اور بدوی کی ہجرت۔ بدوی تو یہ ہے کہ جب اسے بلایا جائے تو وہ لبیک کہے اور جب اسے حکم دیا جائے تو اطاعت کرے، اور شہری کی ہجرت دونوں میں سے زیادہ آزمائش والی اور زیادہ اجر والی ہے۔“