صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7052
«هون عليك فإني لست بملك إنما أنا ابن امرأة من قريش كانت تأكل القديد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے آپ پر نرمی کرو، میں کوئی بادشاہ نہیں ہوں، میں تو قریش کی ایک ایسی عورت کا بیٹا ہوں جو خشک گوشت کھایا کرتی تھی۔“