صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7054
«الهدية إلى الإمام غلول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حکمران کو دیا گیا تحفہ خیانت کا مال ہے۔“
«الهدية إلى الإمام غلول»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حکمران کو دیا گیا تحفہ خیانت کا مال ہے۔“