صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7047
«هو اختلاس يختلسه الشيطان من صلاة العبد» - يعني الالتفات -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنا وہ چیز ہے جسے شیطان بندے کی نماز میں سے چرا لیتا ہے۔“