صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7048
«هو الطهور ماؤه الحل ميتته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس سمندر کا پانی پاک کرنے والا ہے اور اس کا مردار بھی حلال ہے۔“
«هو الطهور ماؤه الحل ميتته»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس سمندر کا پانی پاک کرنے والا ہے اور اس کا مردار بھی حلال ہے۔“