صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7045
«هما ريحانتاي من الدنيا» - يعني الحسن والحسين -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ دونوں (حسن اور حسین) دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔“