صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7044
«هلم إلى جهاد لا شوكة فيه: الحج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آؤ اس جہاد کی طرف جس میں لڑائی نہیں: وہ حج ہے۔“
«هلم إلى جهاد لا شوكة فيه: الحج»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آؤ اس جہاد کی طرف جس میں لڑائی نہیں: وہ حج ہے۔“