صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7040
«هلك كسرى ثم لا يكون كسرى بعده وقيصر ليهلكن ثم لا يكون قيصر بعده وليقسمن كنوزهما في سبيل الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسریٰ ہلاک ہو گیا اور اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہوگا، اور قیصر ضرور ہلاک ہو جائے گا اور اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہوگا، اور ان دونوں کے خزانے ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کیے جائیں گے۔“