صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7041
«هلا أخذتم إهابها فدبغتموه فانتفعتم به؟ إنما حرم أكلها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم نے اس کی کھال کیوں نہ لے لی، اسے دباغت دے کر اس سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا؟ اس کا صرف کھانا حرام کیا گیا ہے۔“