صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7039
«هلك المتنطعون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دین میں حد سے تجاوز کرنے والے ہلاک ہو گئے۔“
«هلك المتنطعون»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دین میں حد سے تجاوز کرنے والے ہلاک ہو گئے۔“