صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7038
«هلاك أمتي على يدي غلمة من قريش»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی ہلاکت قریش کے کچھ نوجوانوں کے ہاتھوں ہوگی۔“
«هلاك أمتي على يدي غلمة من قريش»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی ہلاکت قریش کے کچھ نوجوانوں کے ہاتھوں ہوگی۔“