صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7035
«هل تنصرون وترزقون إلا بضعفائكم؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے مدد اور رزق دیا جاتا ہے؟“