صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7036
" هل قرأ معي أحد منكم آنفا؟ إني أقول: مالي أنازع القرآن؟!ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا ابھی تم میں سے کسی نے میرے ساتھ قرآت کی؟ میں اپنے دل میں کہتا ہوں: مجھے کیا ہو گیا کہ قرآن کی تلاوت میں مجھ سے جھگڑا کیا جا رہا ہے؟!“