حدیث نمبر: 7034
«هل تنصرون إلا بضعفائكم؟ بدعوتهم وإخلاصهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تمہیں تمہارے کمزوروں کے سوا کسی اور کے ذریعے مدد دی جاتی ہے؟ ان کی دعا اور اخلاص کی بدولت۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الهاء / حدیث: 7034
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حل] عن سعد. صحيح الترغيب ٥: ن١.