صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7030
«هل ترون ما أرى؟ إني لأرى مواقع الفتن خلال بيوتكم كمواقع القطر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم وہ دیکھتے ہو جو میں دیکھتا ہوں؟ بلاشبہ میں تمہارے گھروں کے درمیان فتنوں کے گرنے کی جگہیں اس طرح دیکھ رہا ہوں جیسے بارش کے قطرے گرتے ہیں۔“