صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7029
«هل ترون قبلتي هاهنا؟ فوالله ما يخفي على خشوعكم ولا ركوعكم إني لأراكم من وراء ظهري»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم دیکھتے ہو کہ میرا قبلہ صرف یہاں سامنے ہے؟ اللہ کی قسم! تمہاری خشوع اور تمہارا رکوع مجھ سے مخفی نہیں رہتا، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔“