صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7024
«هل أنتم تاركوا لي أمرائي؟ لكم صفوة أمرهم وعليهم كدره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم میرے امیروں کو میرے لیے چھوڑ دو گے؟ ان کے کام کا نتھرا ہوا حصہ تمہارے لیے ہے اور اس کا میلا حصہ ان پر ہے۔“