صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7023
«هل أنت إلا إصبع دميت وفي سبيل الله ما لقيت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تو بس ایک انگلی ہی تو ہے جو زخمی ہوئی ہے، اور جو کچھ تجھے پیش آیا وہ اللہ کی راہ میں ہے۔“