صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7020
«هجر المسلم أخاه كسفك دمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کا اپنے بھائی سے تعلق توڑنا اس کا خون بہانے کی طرح ہے۔“
«هجر المسلم أخاه كسفك دمه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کا اپنے بھائی سے تعلق توڑنا اس کا خون بہانے کی طرح ہے۔“