صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7019
«هجاهم حسان فشفى واشتفى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حسان نے ان کی ہجو کی، پس انہوں نے دل ٹھنڈا کیا اور خود بھی تسکین پائی۔“
«هجاهم حسان فشفى واشتفى»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حسان نے ان کی ہجو کی، پس انہوں نے دل ٹھنڈا کیا اور خود بھی تسکین پائی۔“