صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7021
«هدايا العمال غلول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حکومتی اہلکاروں کو دیے گئے تحائف خیانت کا مال ہیں۔“
«هدايا العمال غلول»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حکومتی اہلکاروں کو دیے گئے تحائف خیانت کا مال ہیں۔“