صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7005
«هذان سيدا كهول أهل الجنة من الأولين والآخرين إلا النبيين والمرسلين لا تخبرهما يا علي» - يعني أبا بكر وعمر -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ دونوں (ابوبکر اور عمر) اگلوں اور پچھلوں میں سے جنتی بزرگوں کے سردار ہیں، سوائے انبیاء اور رسولوں کے، اے علی! انہیں یہ بات نہ بتانا۔“