صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7006
«هذه النار جزء من مائة جزء من جهنم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ آگ جہنم کی آگ کے سو حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔“
«هذه النار جزء من مائة جزء من جهنم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ آگ جہنم کی آگ کے سو حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔“