صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7004
«هذان السمع والبصر» - يعني أبا بكر وعمر -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ دونوں (ابوبکر اور عمر) میرے کان اور آنکھ ہیں۔“
«هذان السمع والبصر» - يعني أبا بكر وعمر -(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ دونوں (ابوبکر اور عمر) میرے کان اور آنکھ ہیں۔“