صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7003
«هذان ابناى وابنا بنتي اللهم إني أحبهما فأحبهما وأحب من يحبهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ دونوں میرے بیٹے اور میری بیٹی کے بیٹے ہیں، اے اللہ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، پس تو بھی ان سے محبت رکھ اور اس سے بھی محبت رکھ جو ان سے محبت رکھے۔“