صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7002
«هذا يوم عاشوراء ولم يكتب الله عليكم صيامه وأنا صائم فمن شاء فليصم ومن شاء فليفطر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ عاشوراء کا دن ہے، اللہ نے اس کا روزہ تم پر فرض نہیں کیا، اور میں روزے سے ہوں، پس جو چاہے روزہ رکھے اور جو چاہے نہ رکھے۔“