حدیث نمبر: 7001
«هذا والذي نفسي بيده من النعيم الذي تسألون عنه: ظل بارد ورطب طيب وماء بارد»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یہ اسی نعمت میں سے ہے جس کے بارے میں تم سے پوچھا جائے گا: ٹھنڈا سایہ، تازہ عمدہ کھجور، اور ٹھنڈا پانی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الهاء / حدیث: 7001
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن أبي هريرة. الروض النضير ٤٥٣، الترغيب ٣/١٢٨ - ١٢٩: حب، طص - ابن عباس. ك - عمر.