صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7000
«هذا موضع الإزار فإن أبيت فأسفل فإن أبيت فلا حق للإزار فيما دسون الكعبين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تہبند کا مقام یہ ہے، اگر تم اس سے نیچے کرنا چاہو تو اور نیچے کر لو، اور اگر اس سے بھی نیچے کرنا چاہو تو جان لو کہ تہبند کا ٹخنوں سے نیچے کوئی حق نہیں۔“