صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6999
«هذا مني - يعني الحسن - وحسين من علي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ (حسن) مجھ سے ہیں اور حسین علی سے ہیں۔“
«هذا مني - يعني الحسن - وحسين من علي»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ (حسن) مجھ سے ہیں اور حسین علی سے ہیں۔“