صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6998
«هذا ممن قضى نحبه» . - يعني طلحة -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ (طلحہ) اس شخص میں سے ہیں جس نے اپنی نذر پوری کر دی۔“
«هذا ممن قضى نحبه» . - يعني طلحة -(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ (طلحہ) اس شخص میں سے ہیں جس نے اپنی نذر پوری کر دی۔“