صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6997
«هذا قزح وهو الموقف جمع كلها موقف هذا المنحر ومنى كلها منحر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ قزح ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، مزدلفہ کا سارا علاقہ ہی وقوف کی جگہ ہے، یہ قربانی کی جگہ ہے اور منیٰ کا سارا علاقہ ہی قربانی کی جگہ ہے۔“