حدیث نمبر: 6996
«هذا قزح وهو الموقف وجمع كلها موقف ونحرت هاهنا ومنى كلها منحر فانحروا في رحالكم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ قزح ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور مزدلفہ کا سارا علاقہ ہی وقوف کی جگہ ہے، اور میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ کا سارا علاقہ ہی قربانی کی جگہ ہے، پس تم اپنے پڑاؤ ہی میں قربانی کر لو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الهاء / حدیث: 6996
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن علي. حجاب المرأة ص ٢٧: حم، عم، الضياء.